پنڈدادنخان، نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈدادنخان کے علاقہ دھریالہ جالپ محلہ زمیندارہ غربی میں نوجوان تنویر الیکٹریشن کامبینہ طور پر بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔
پنڈدادنخان کے علاقہ دھریالہ جالپ محلہ زمیندارہ غربی میں نوجوان تنویر الیکٹریشن کامبینہ طور پر بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔