ایس ایس پی انویسٹی گیشنز کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

ایس ایس پی انویسٹی گیشنز کی کھلی  کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

راولپنڈی (خبرنگار) ایس ایس پی انو یسٹی گیشنز ناصر علی کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔۔۔۔

 مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔ ایس ایس پی ن کی متعلقہ افسران کو ہدایت، وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور ان کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں