آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ

 آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ  ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن اور روح فورم کے اشتراک سے Voice of Peace and Humanity کے عنوان سے تقریری مقابلہ منعقد ہوا۔۔۔

، جس کا مقصد ایران میں امریکہ اور اسرائیل کی کارروائیوں میں شہید ہونے والے مناب اسکول کے طلبہ کو خراجِ عقیدت پیش کرنا تھا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈی جی خانہ فرہنگ ایران ڈاکٹر مہدی طاہری تھے جبکہ سکینہ تاج، سید عادل علی شاہ اور محمد انعام سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان اور ایران کے درمیان محبت، دوستی اور ثقافتی روابط کو بھی اجاگر کیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں