راولپنڈی، 3منشیات سپلائر گرفتار ساڑھے 5کلو سے زائد چرس برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) نصیرآباد پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2کلو 500گرام چرس برآمد کی۔ ۔۔۔
ریس کورس پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1کلو 700گرام چرس برآمد کی، نیوٹاؤن پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1کلو 540گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔