مویشی منڈیوں کی سکیورٹی کیلئے پلان تشکیل

مویشی منڈیوں کی سکیورٹی کیلئے پلان تشکیل

1500سے زائد پولیس افسران و اہلکار فرائض سرانجام دیں گے

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) اسلام آباد پولیس نے مویشی منڈیوں میں بیوپاریوں اور خریداروں کی سکیورٹی کیلئے جامع سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا، 1500سے زائد پولیس افسران و اہلکار فرائض سرانجام دیں گے۔ ضلعی انتظامیہ کی منظور کردہ مقامات کے علاوہ منڈی لگانے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، مویشی منڈیوں کی سکیورٹی اور جرائم کے انسداد کیلئے لیے سکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں