اسلام آباد ،38 اشتہاریوں سمیت 54 جرائم پیشہ افراد گرفتار

اسلام آباد ،38 اشتہاریوں  سمیت 54 جرائم پیشہ افراد گرفتار

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاؤن جاری ہے ۔۔

، سنگین جرائم میں ملوث 38 مجرمان اشتہاریوں سمیت 54 جرائم پیشہ عناصر گرفتارکرکے ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکر لیا گیا، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں