مری، تین روزہ چیف منسٹر سپیشل سکریننگ کیمپ کا آغاز

مری، تین روزہ چیف منسٹر  سپیشل سکریننگ کیمپ کا آغاز

مری (نمائندہ دنیا) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر تین روزہ چیف منسٹر سپیشل سکریننگ کیمپ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔۔۔

 ڈپٹی کمشنر مری ظہیر عباس شیرازی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر اظہر محمود کی نگرانی میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مری بڑے سکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر مری کیپٹن ریٹائرڈ ارشداقبال نے کیا۔ عوام کی کثیر تعداد نے کیمپ میں شرکت کی اور فراہم کی جانے والی مفت طبی سہولیات کو سراہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں