منہاج یوتھ لیگ کی طرف سے بے روز گار نوجوانوں میں موٹرسائیکل تقسیم

منہاج یوتھ لیگ کی طرف سے بے روز گار نوجوانوں میں موٹرسائیکل تقسیم

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )منہاج یوتھ لیگ پی پی 11 کی طرف سے گزشتہ روز ڈھوک چراغ دین میں بیروزگار نوجوانوں کوموٹر سائیکل فراہم کئے گئے۔۔

 تاکہ وہ اپنا روزگار گار خود کما سکیں، اس موقع پر وائس پریذیڈنٹ چکلالہ کینٹ بورڈ مرزا خالد، پاکستان عوامی تحریک راولپنڈی کے صدر غلام علی خان اور دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں