مردان ،دکان میں سلنڈر پھٹنے سے دوافراد شدید زخمی

مردان ،دکان میں سلنڈر  پھٹنے سے دوافراد شدید زخمی

پشاور (اے پی پی) ضلع مردان کے تحصیل تخت بھائی کے علاقے کندہ غار میں دکان میں گیس بھرنے کے۔۔

 دوران سلنڈر پھٹنے سے 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔زخمیوں میں 45 سالہ داد اور 33 سالہ محمد زیب شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں