ٹیکسلا ،پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ، خطرناک ڈاکو ہلاک

 ٹیکسلا ،پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ، خطرناک ڈاکو ہلاک

راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں رات گئے پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک خطرناک ڈاکو ہلاک ہو گیا ۔۔

جبکہ اس کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔ ہلاک ملزم کی شناخت وقاص کے نام سے ہوئی ہے جو ڈکیتی معہ قتل، نقب زنی اور ناجائز اسلحہ کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور سزا یافتہ تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں