مسافر وین میں غیر معیاری سی این جی سلنڈر لگانے پر مقدمہ ،ڈرائیور گرفتار
دولتالہ ( نمائندہ دنیا )پیٹرولنگ پولیس ٹاہلی موڑ کی کارروائی گاڑیوں میں ناقص اور غیر معیاری سی این جی سلنڈر لگانے پر۔۔
ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج،ڈرائیور عارف سے گاڑی میں لگے سی این جی سلنڈر کے بارے میں دریافت کیا تو اوگرا کا فٹنس سرٹیفکیٹ پیش نہ کر سکا ، ڈرائیور کوگاڑی سمیت تھانے میں بند کر دیا۔