پی ایچ اے کے ملازمین تنخواہ سے محروم

پی ایچ اے کے ملازمین تنخواہ سے محروم

راولپنڈی (نیوزرپورٹر)پی ایچ اے کے ڈیلی ویجز اور مستقل ملازمین کی عید سے قبل تنخواہوں کی عدم ادائیگی نے ملازمین کو شدید بے چینی اور۔۔۔

 قرب میں مبتلا کردیا ہے ،عیدالاضحی سے پہلے تنخواہیں جاری نہ ہونے کے باعث ملازمین شدید مالی پریشانی کا شکار ہیں۔ پی ایچ اے سٹاف ورکرز یونین کے جنرل سیکرٹری پادری شاہد رضا کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے اس دور میں سرکاری ملازمین پہلے ہی شدید مالی دباؤ کا شکار ہیں جبکہ عید جیسے اہم تہوار سے قبل تنخواہوں کی عدم فراہمی نے ملازمین کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں