نوشہرہ ،مسلح ڈاکو کباڑی کو لوٹ کر فرار
نوشہرہ (نمائندہ دنیا) جہانگیرہ شیدو میں دن دیہاڑے راہزنی کی سنگین واردات،موٹرسائیکل سوار راہزنوں نے گن پوائنٹ پر کباڑی کو موٹرسائیکل، موبائل اور نقدی سے محروم کردیا۔ سید رحمان اپنے موٹر سائیکل پر کباڑجمع کرانے جا رہا تھا، نقاب پوش دو نوجوان نے گن پوائنٹ پر اس کو یرغمال بنادیا اور لوٹ کر فرار ہو گئے۔
جہانگیرہ شیدو میں دن دیہاڑے راہزنی کی سنگین واردات،موٹرسائیکل سوار راہزنوں نے گن پوائنٹ پر کباڑی کو موٹرسائیکل، موبائل اور نقدی سے محروم کردیا۔ سید رحمان اپنے موٹر سائیکل پر کباڑجمع کرانے جا رہا تھا، نقاب پوش دو نوجوان نے گن پوائنٹ پر اس کو یرغمال بنادیا اور لوٹ کر فرار ہو گئے۔