اوگی ،تین بکری چور گرفتار چوری شدہ مال بھی برآمد

اوگی ،تین بکری چور گرفتار   چوری شدہ مال بھی برآمد

اوگی(نمائندہ دنیا )تھانہ دربند پولیس نے بکری چوری کی واردات کا کامیابی سے سراغ لگا کر تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔۔۔۔

 اور چوری شدہ بکریاں برآمد کرکے ان کے اصل مالک کے حوالے کر دیں۔ ملزمان محبت خان، ہاشم اور شہزاد کو گرفتار کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں