پنڈ دادنخان ،پولیس کی اہم کارروائی ،مغویہ بازیاب

پنڈ دادنخان ،پولیس کی اہم  کارروائی ،مغویہ بازیاب

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی کارروائی، مغویہ بازیاب ،تھانہ پنڈ دادنخان میں درج اغواء کے۔۔۔

 مقدمہ میں تلاش جاری تھی، تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے خفیہ اطلاعات اور تکنیکی کو بروئے کار لاتے ہوئے کامیاب کارروائی کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں