خاتون منشیات سپلائر گرفتار ، ایک کلو 800 گرام چرس برآمد
راولپنڈی (اے پی پی):نصیر آباد پولیس نے خاتون منشیات سپلائر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک کلو 800 گرام چرس برآمد کر لی۔۔۔۔
کارروائی کے دوران ملزمہ کو حراست میں لے کر اس کے خلاف انسداد منشیات کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔