مردان ،فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق
مردان ( نمائندہ دنیا ) فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق ،کالج چوک کمشنر آفس کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص چل بسا ،نعش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی۔۔۔
فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق ،کالج چوک کمشنر آفس کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص چل بسا ،نعش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی ،ادھر کاٹلنگ بابوزو میں گھر کے اندر گولی چلنے سے 6 سالہ بچہ ہاشم جاں بحق ہوگیا۔