مری ،ٹریفک حادثات میں 3افراد زخمی
مری(نمائندہ دنیا) مری میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں تین افراد زخمی ہوگئے ،پہلا حادثہ سلکھیتر ایکسپریس وے پر پیش آیا جہاں موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔۔۔
مری میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں تین افراد زخمی ہوگئے ،پہلا حادثہ سلکھیتر ایکسپریس وے پر پیش آیا جہاں موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ،دوسرا حادثہ جھیکا گلی بازار میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل حادثے کے نتیجے میں 33 سالہ قاسم ولد رفیق زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔