مردان ،چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار ،مال مسروقہ برآمد

مردان ،چوری کی وارداتوں میں  ملوث ملزم گرفتار ،مال مسروقہ برآمد

مردان(نمائندہ دنیا )شیخ ملتون پولیس چوری کی دو وارداتوں میں مطلوب ملزم کو گرفتارکرکے۔۔۔

 ان کے قبضے سے 5 سرقہ شدہ واٹر ڈسپنسر، 30 ہزار نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹرسائیکل، پستول اور سینٹری اوزار برآمد کرلیں ،یہ بات ایس پی سٹی حکم خان نے ڈی ایس پی شیخ ملتون ارشاد خان اور شیخ ملتون ریذیڈنس سوسائٹی کے صدر اسرارخان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں