شمسی توانائی پر ٹیکس، مالیاتی پالیسیوں پر نظرثانی کی جائے ،ماہرین

 شمسی توانائی پر ٹیکس، مالیاتی پالیسیوں  پر نظرثانی کی جائے ،ماہرین

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ماہرین نے کہا کہ آئی ایم ایف کے موسمیاتی پروگراموں کو پاکستان کی موسمیاتی ترجیحات اور قابلِ تجدید توانائی کی منتقلی سے ہم آہنگ کیا جائے۔۔۔

 جبکہ شمسی توانائی پر ٹیکس، کاربن لیوی کے استعمال اور دیگر مالیاتی پالیسیوں پر نظرثانی کرتے ہوئے عالمی مالیاتی نظام کو موسمیاتی حقائق کے مطابق ڈھالنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ انہوں نے یہ بات پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (SDPI) میں ایک تحقیقی مطالعے کی تقریبِ رونمائی کے موقع پر کہی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں