ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا، پی ایچ ڈی سکالر خضر حیات9جولائی مقالہ پیش کرینگے
اسلام آباد (دنیا رپورٹ)عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا، شعبہ اسلامیات کے پی ایچ ڈی سکالرخضر حیات9 جولائی کودن 11:00بجے یونیورسٹی کے اقبال آڈیٹوریم میں اپنا پی ایچ ڈی مقالہ بعنوان‘‘ جاسوسی اور جاسوس کی سزا سے متعلق اسلامی اور بین الاقوامی قوانین کا تقابلی جائزہ’’دفاع کے لیے پیش کریں گے ۔یہ مقالہ ڈاکٹر احمد حسن کے زیرنگرانی تیار کیا گیا ہے۔
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا، شعبہ اسلامیات کے پی ایچ ڈی سکالرخضر حیات9 جولائی کودن 11:00بجے یونیورسٹی کے اقبال آڈیٹوریم میں اپنا پی ایچ ڈی مقالہ بعنوان‘‘ جاسوسی اور جاسوس کی سزا سے متعلق اسلامی اور بین الاقوامی قوانین کا تقابلی جائزہ’’دفاع کے لیے پیش کریں گے ۔یہ مقالہ ڈاکٹر احمد حسن کے زیرنگرانی تیار کیا گیا ہے۔