کمپنی باغ کے قریب جنگلات میں آتشزدگی ،فوری کارروائی پر نقصان نہیں ہوا

کمپنی باغ کے قریب جنگلات میں  آتشزدگی ،فوری کارروائی پر نقصان نہیں ہوا

مری(نمائندہ دنیا) کمپنی باغ کے قریب جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو 1122مری اور محکمہ جنگلات کی بروقت مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں آگ پر فوری طور پر قابو پا لیا گیا جس سے قیمتی جنگلات، جنگلی حیات اور قریبی آبادی کو ممکنہ نقصان سے محفوظ رکھا گیا۔

 کمپنی باغ کے قریب جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو 1122مری اور محکمہ جنگلات کی بروقت مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں آگ پر فوری طور پر قابو پا لیا گیا جس سے قیمتی جنگلات، جنگلی حیات اور قریبی آبادی کو ممکنہ نقصان سے محفوظ رکھا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں