اسلام آباد ٹریفک پولیس کی فلاور اینڈ کینڈی مہم

 اسلام آباد ٹریفک پولیس  کی فلاور اینڈ کینڈی مہم

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ٹریفک پولیس کی فلاور اینڈ کینڈی مہم، شہریوں میں ٹریفک قوانین سے آگاہی کا اقدام، مہم کے تحت چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کی آئی ایٹ مرکز میں آگاہی مہم، قانون پر عمل کرنے والے ڈرائیورز کی حوصلہ افزائی کی۔۔۔

 ٹریفک قوانین پر عمل کرنے والے شہریوں کو پھول اور کینڈی پیش، ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کو سراہا گیا۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے محفوظ اور مہذب ٹریفک کلچر کے فروغ کیلئے خصوصی مہم۔ ایجوکیشن ونگ نے شہریوں کو لین ڈسپلن، سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ کے استعمال کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں