شاہین چوک پر نصب شاہین کا مجسمہ طوفانی بارش میں گر گیا
اسلام آباد(آن لائن ) شاہین چوک پر نصب شاہین کا مجسمہ طوفانی بارش میں گر گیا۔
بارش کے بعد سوشل میڈیا پر گرنے والے مجسمے کی ویڈیوز وائرل ہو گئی۔ شاہین چوک کی علامتی یادگار گزشتہ رات کی موسلادھار بارش سے زمین بوس پوگیہْشدید بارش کے بعد شاہین کا مجسمہ گرنے سے تعمیراتی معیار پر سوالات اٹھنے لگے ۔بارش کے بعد سوشل میڈیا پر گرنے والے مجسمے کی ویڈیوز وائرل ہوگئی۔