نیشنل پریس کلب اور آئی ڈی سی کے مابین ہیلتھ معاہدہ

نیشنل پریس کلب اور آئی ڈی سی  کے مابین ہیلتھ معاہدہ

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )نیشنل پریس کلب اور آئی ڈی سی کے درمیان این پی سی ممبران اور سٹاف ممبران کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی معاہدہ طے پا گیا۔۔۔

معاہدے کے تحت پریس کلب کے ممبران، سٹاف ممبران ان کی فیملیزاوروالدین ملک بھر میں آئی ڈی سی کی 180 سے زائد برانچز پر مختلف تشخیصی و طبی ٹیسٹوں کی سہولیات سے خصوصی رعایتی نرخوں پر استفادہ کرسکیں گے ۔  رعایتی سہولت حاصل کرنے کے لیے این پی سی ممبر کو اپنا نیشنل پریس کلب کارڈ یا نیشنل پریس کلب کی جانب سے جاری کردہ تصدیقی لیٹر پیش کرنا ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...