مردان ،فائرنگ کے دو واقعات میں ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی
مردان ( نمائندہ دنیا) فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک شخص جان بحق اور دوسرا زخمی ہوا، کاٹلنگ رشید میڈیکل سنٹر کے قریب فائرنگ۔۔۔
، گولی لگنے سے 45 سالہ افسر ولد علی اکبر ساکن مدو جان بحق ،لاش کو ٹائپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ منتقل کر دیا۔ دوسرے واقعے میں چارسدہ روڈ بیکن ہاؤس سکول کے قریب گولی لگنے سے 48 سالہ عمر خالق شدید زخمی ہوگیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments