پنڈ دادنخان ،کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

پنڈ دادنخان ،کرنٹ لگنے  سے نوجوان جاں بحق

کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا ) پنڈ دادنخان کے علاقہ سوڈی گجر میں کرنٹ لگنے سے رہائشی کاشف موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا،حادثہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پیش آیا،ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کی لیکن جانبر نہ ہوسکا ۔

پنڈ دادنخان کے علاقہ سوڈی گجر میں کرنٹ لگنے سے رہائشی کاشف موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا،حادثہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پیش آیا،ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کی لیکن جانبر نہ ہوسکا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...