ترامڑی کے اہلیان کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں ،سرفراز مغل

  ترامڑی کے اہلیان کو بنیادی سہولیات  فراہم کی جائیں ،سرفراز مغل

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) سماجی رہنما سابق چیئرمین مصالحتی کمیٹی سرفراز مغل نے وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین راجہ خرم نواز سے اپیل کی ہے کہ ترامڑی کے اہلیان کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں جن میں پینے کا صاف پانی کیلئے فلٹریشن پلانٹ ای اشد ضرورت ہے صاف پانی صحت کیلئے ناگزیر ہے ۔

 سماجی رہنما سابق چیئرمین مصالحتی کمیٹی سرفراز مغل نے وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین راجہ خرم نواز سے اپیل کی ہے کہ ترامڑی کے اہلیان کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں جن میں پینے کا صاف پانی کیلئے فلٹریشن پلانٹ ای اشد ضرورت ہے صاف پانی صحت کیلئے ناگزیر ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...