ایف ڈی ای، اساتذہ کی ترقیوں نئی بھرتیوں کا عمل جاری
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایف ڈی ای کے زیر انتظام تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی ترقیوں، نئی بھرتیوں اور۔۔۔
جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات تیز کر دیئے گئے ہیں، اساتذہ نے سیکرٹری تعلیم ندیم محبوب اور ڈی جی جاوید اقبال مرزا کی کاوشوں کو سراہا ہے۔ اساتذہ کے مطابق گریڈ 18سے 19میں مرد و خواتین اساتذہ کی ترقیوں کے بعد گریڈ 17کے ایس ایس ٹیز کو وائس پرنسپل کے عہدوں پر ترقی دینے کا عمل جاری ہے۔، جبکہ ای ایس ٹی، ایس ای ٹی اور دیگر کیڈرز کے ترقیاتی کیسز بھی مختلف مراحل میں ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments