کھیوڑہ، دوست کے ہاتھوں دوست قتل
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) کھیوڑہ کے نوجوان طالب علم کو ملکوال میں اپنے ہی دوستوں نے بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا۔۔۔
جس کی ایف آئی آر تھانہ میانی تحصیل بھیرہ میں درج کی گئی۔ کھیوڑہ کے رہائشی ایف آئی آر میں نامزد ملزمان علی آصف اور بلال کو ان کے اہلِ خانہ نے خود قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سامنے پیش کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments