بچیوں کو سروائیکل کینسر سے محفوظ رکھنے کے لیے ویکسینیشن مہم کا افتتاح
اوگی (نمائندہ دنیا ) ضلع مانسہرہ میں بچیوں کو سروائیکل کینسر سے محفوظ رکھنے کے لیے ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر مانسہرہ یاسر علی خان نے بچیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگوا کر ضلع بھر میں مہم کا آغاز کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ بچیوں کو سروائیکل کینسر جیسے موذی مرض سے محفوظ رکھنے کے لیے یہ ویکسینیشن انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments