جسمانی ریمانڈ منظور
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے صدر کے علاقے میں فائرنگ کے مقدمے میں گرفتار دو ملزمان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں کالی اور سفید ویگو گاڑیاں استعمال کی گئیں۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے صدر کے علاقے میں فائرنگ کے مقدمے میں گرفتار دو ملزمان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں کالی اور سفید ویگو گاڑیاں استعمال کی گئیں۔