سڑک کی کارپٹنگ
کراچی(سٹی ڈیسک )یوسی 6پی آئی بی کالونی کے علاقے غوثیہ کالونی میں سڑک کی کارپٹنگ کا کام کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین حافظ اسامہ احمد اور وائس چیئرمین قاری سیف الرحمن نے ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا اور معیار کا جائزہ لیا۔
یوسی 6پی آئی بی کالونی کے علاقے غوثیہ کالونی میں سڑک کی کارپٹنگ کا کام کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین حافظ اسامہ احمد اور وائس چیئرمین قاری سیف الرحمن نے ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا اور معیار کا جائزہ لیا۔