6اسٹریٹ کرمنلزپکڑے گئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)میمن گوٹھ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو اسٹریٹ کرائمز گینگز سے تعلق رکھنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں عبداللہ، مظہر، اللہ ورایو، کاشف، آرباز اور جنید احمد شامل ہیں۔
میمن گوٹھ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو اسٹریٹ کرائمز گینگز سے تعلق رکھنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں عبداللہ، مظہر، اللہ ورایو، کاشف، آرباز اور جنید احمد شامل ہیں۔