مرکزی مسلم لیگ کا مہنگائی کے خلاف تحریک کا اعلان

مرکزی مسلم لیگ کا مہنگائی کے خلاف تحریک کا اعلان

کراچی(این این آئی)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کے رہنماؤں نے صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک میں بڑھتی ہوئی ۔۔۔

مہنگائی کو عوام کے لیے سب سے بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے صدر فیصل ندیم نے کراچی کے صدر ندیم اعوان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں