بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ چھالیہ برآمد، ملزم گرفتار

بھاری مقدار میں نان کسٹم  پیڈ چھالیہ برآمد، ملزم گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ سینٹرل میں اسمگل شدہ اور نان کسٹم پیڈ اشیاء کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ سپر مارکیٹ پولیس نے۔۔۔

  خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لیاقت آباد نمبر 01 گودام، ندی کنارے اندرونی گلی میں چھاپہ مار کارروائی کی، جہاں سے ایک ملزم محمد نعمان ولد محمد احمد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ چھالیہ برآمد کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں