معمر شخص چل بسا

معمر شخص چل بسا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر کورٹ ریلوے پھاٹک کے قریب ٹرین کی زد میں آ کر 50 سالہ نامعلوم شخص جان سے گیا جبکہ جناح اسکوائر پارک کے اندر سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ۔

 کورنگی 17 کے اسٹاپ کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش ملی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں