ذاتی تنازع پرفائرنگ میں ملوث ملزمان گرفتار

ذاتی تنازع پرفائرنگ میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تفتیشی ٹیم اتحاد ٹاؤن کی خفیہ اطلاع پر کاروائی،سالے پر ذاتی تنازع میں جان سے مارنے کی نیت سے فائرنگ کرنے میں ملوث بہنوئی اور اس کا بھائی گرفتارکرلیے گئے۔

واقعہ کا مقدمہ اقدام قتل کی دفعات کے تحت تھانہ اتحاد ٹاؤن میں درج ہوا تھا۔ملزمان واقعہ کے بعد سے روپوش تھے ۔تفتیشی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان حضرت خان ولد عجب خان اور حسین شاہ ولد عجب خان کو گرفتار کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں