تمام سرکاری ڈسپنسریاں این جی او کے حوالے

تمام سرکاری ڈسپنسریاں این جی او کے حوالے

کراچی(این این آئی) محکمہ صحت سندھ نے صوبے بھر کی تمام سرکاری ڈسپنسریاں ایک سرکاری فنڈڈ غیر سرکاری ادارے کے حوالے کر دیں۔محکمہ صحت سندھ نے ضلعی ہیلتھ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا۔۔۔

 محکمہ صحت سندھ نے صوبے بھر کی تمام سرکاری ڈسپنسریاں ایک سرکاری فنڈڈ غیر سرکاری ادارے کے حوالے کر دیں۔محکمہ صحت سندھ نے ضلعی ہیلتھ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا ۔مراسلے کے مطابق سرکاری ڈسپنسریوں کے انتظامی امور سرکاری فنڈڈ غیر سرکاری ادارے کے سپرد کر دیے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں