ڈیفنس پولیس کی کارروائی میں منشیات فروش گرفتار

ڈیفنس پولیس کی کارروائی  میں منشیات فروش گرفتار

کراچی (آئی این پی) ڈیفنس پولیس نے منشیات فروش کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت محمد سلیم ولد ذکریا کے نام سے ہوئی ہے ۔ ملزم مختلف علاقوں میں منشیات کی فروخت اور سپلائی میں ملوث تھا۔کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 1100 گرام ویڈ برآمد ہوئی ،برآمد منشیات کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں