حجاب مسلمان عورت کا حق اور باعثِ افتخار ہے ،حلیمہ سعدیہ
کراچی (سٹی ڈیسک)ناظمہ اعلیٰ اسلامی جمعیت طالبات پاکستان حلیمہ سعدیہ نے عالمی یومِ حجاب پر اپنے بیان میں۔۔
کہا کہ حجاب اللہ تعالیٰ کی جانب سے مسلمان عورت کیلئے نعمت ہے جو اس کے وقار، عفت اور دینی تشخص کی علامت ہے ۔ حجاب مسلمان عور ت کا حق اور باعث افتخار ہے ۔انہوں نے کہا کہ عالمی یومِ حجاب شہیدہ حجاب مروہ الشربینی کی یاد میں منایا جاتا ہے جنہیں جرمنی میں محض حجاب کی بنا پر شہید کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments