درختوں میں آتشزدگی

 درختوں میں آتشزدگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسکیم 33 کیپٹل سوسائٹی میں درختوں میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پا لیا۔ ترجمان کے مطابق آتشزدگی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اسکیم 33 کیپٹل سوسائٹی میں درختوں میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پا لیا۔ ترجمان کے مطابق آتشزدگی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...