حیسکو چیف کی سخی وہاب شاہ جیلانیؒ کے مزار پرحاضری، فاتحہ خوانی کی

حیسکو چیف کی سخی وہاب شاہ جیلانیؒ کے مزار پرحاضری، فاتحہ خوانی کی

حیدر آباد (بیورو رپورٹ)حیسکو چیف فیض اﷲ ڈاہری نے افسران اور ٹیم کے ہمراہ سیدنا سخی عبدالوہاب شاہ جیلانیؒ کے ۔۔۔

مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔وفد نے مزار پر عقیدت و احترام کا اظہار کیا۔ انہوں نے اولیائے کرام کی دینی و روحانی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بزرگانِ دین کی تعلیمات محبت، اخوت، امن اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...