روہڑی:مبینہ مقابلے میں زخمی نوجوان چل بسا، ورثا کا احتجاج
روہڑی (نمائندہ دنیا)صالح پٹ تھانے کی حدود میں مبینہ مقابلے میں زخمی 20 سالہ نوجوان جمال الدین ولد علی مراد لکھن دم توڑ گیا۔۔۔
پولیس کے مطابق نوجوان کو مبینہ مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کیاتھا۔ ورثانے اسپتال کے باہر مظاہرہ کیا،شدید نعرے بازی کی اور الزام لگایا کہ جمال مزدوری کرتا تھا، اسے گرفتار کرکے مارا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments