میرپور خاص:170 خواتین کے ڈرائیونگ ٹیسٹ مکمل، رواں ماہ پنک اسکوٹیز ملیں گی
میرپور خاص(بیورو رپورٹ)پنک اسکوٹی اسکیم میں 170 لائسنس ہولڈر خواتین کے ڈرائیونگ ٹیسٹ مکمل ہوگئے۔۔
،رواں ماہ تقریب منعقد کرکے ٹیسٹ پاس کرنے والی خواتین کو سندھ حکومت کی جانب سے اسکوٹی تقسیم کی جائیں گی۔اسکوٹیز کی تقسیم اسی ماہ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی جانب سے اعلان کے بعد منعقد کی جائے گی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments