اسپورٹس جرنلسٹس کے مسائل متعلقہ فورم پر اٹھاؤں گا،گورنر سندھ

اسپورٹس جرنلسٹس کے مسائل متعلقہ فورم پر اٹھاؤں گا،گورنر سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ سید نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ کھیلوں کے فروغ کے ساتھ مثبت، ذمہ دار اور۔۔۔

 معیاری اسپورٹس جرنلزم کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے ، نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے اور صحت مند سرگرمیوں کے فروغ میں اسپورٹس میڈیا کا کردار قابلِ تحسین ہے ، سندھ کے اسپورٹس جرنلسٹس کے مسائل اور وفاقی سہولیات میں ان کے جائز حق کا معاملہ متعلقہ فورم پر اٹھاؤں گا۔ گورنر نہال ہاشمی سے پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اصغر عظیم کی قیادت میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ کے وفد نے ملاقات کی،۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...