سکھر:معصوم شاہ مینار کی زمین پر قبضہ، محکمہ آثار قدیمہ نے کام بند کرا دیا

سکھر:معصوم شاہ مینار کی زمین پر قبضہ، محکمہ آثار قدیمہ نے کام بند کرا دیا

سکھر(بیورو رپورٹ)میر معصوم شاہ مینار کی زمین پر مبینہ قبضے کی کوشش اور بھاری مشینری سے کھدائی محکمہ آثار قدیمہ نے رکوادی۔

ڈپٹی ڈائریکٹر آثارِ قدیمہ ظہیر احمد کے مطابق ایک بلڈر کی جانب سے کھدائی کرائی گئی جس کے باعث معصومی قبرستان کو نقصان پہنچنے کے ساتھ قبرستان کی دیوار میں بھی دراڑیں پڑ گئی ہیں، انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ کھدائی کے نتیجے میں تاریخی میر معصوم شاہ مینار کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...