نالہ متاثرین کی بحالی،احکامات پر عمل نہ ہونے پرعدالت برہم

نالہ متاثرین کی بحالی،احکامات پر عمل نہ ہونے پرعدالت برہم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے گلشن اقبال لیموں گوٹھ نالہ متاثرین کی بحالی سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر عمل درآمد رپورٹ پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے۔۔۔

 آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ عدالت نے خبردار کیا کہ اگلی سماعت پر رپورٹ پیش نہ کی گئی تو توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے گی۔ درخواست گزاروں کے وکیل نبی بخش لغاری نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں تفصیلی رپورٹ طلب کی تھی، تاہم چیف سیکریٹری نے تاحال عمل درآمد نہیں کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...