ایڈیشنل آئی جی کراچی کا آرٹس کونسل کا دورہ

ایڈیشنل آئی جی کراچی کا  آرٹس کونسل کا دورہ

کراچی(این این آئی) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے آرٹس کونسل کا دورہ کیا اور 29 اکتوبر سے 22 نومبر 2026ء تک منعقد ہونے والے ورلڈ کلچر فیسٹیول کے سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، ڈی آئی جی ٹریفک، ڈی آئی جی ساؤتھ، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ، کمانڈنٹ اسپیشل سیکیورٹی یونٹ اور ایس پی اسپیشل برانچ نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران فیسٹیول کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور شرکاء کی آمدورفت آسان بنانے کے لیے کیے جانے والے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...