میرواہ گورچانی:باڑے کا دروازہ کھلا رہ جانے سے 200 بھینسیں نکل گئیں
میرواہ گورچانی (نامہ نگار)زمیندار حاجی شوکت علی راجپوت عرف حاجی لالا رانگھڑ کے باڑے سے کروڑوں روپے مالیت کی 200 بھینسیں دروازہ کھلا رہ جانے سے نکل گئیں۔
ذرائع کے مطابق باڑے سے نکلنے والی بھینسیں جمڑاؤ کی جانب چلی گئیں، جہاں تلاش کے دوران اب تک 40 بھینسیں مل گئی ہیں، تاہم تین بھینسیں جمڑاؤ کینال کے دروازوں میں پھنس کر ہلاک ہو گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments